وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلورو کا درختوں اور جھیلوں سمیت فطرت کے ساتھ بہت گہرا رشتہ ہے۔
بنگلورو میں درختوں کے متنوع کلیکشن کی تفصیلی وضاحت کے بارے میں فطرت سے محبت کرنے والی، باغباں اور آرٹسٹ، محترمہ سبھاشنی چندرمنی کے ٹویٹ تھریڈز کے جواب میں، وزیر اعظم نے لوگوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے قصبوں اور شہروں کے ایسے پہلوؤں سے دوسروں کو روشناس کرانے کے لئے ایسی معلومات دوسروں کو بھی شیئر کریں۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’یہ بنگلورو پر اور اس کے درختوں پر ایک دلچسپ تھریڈ ہے۔ بنگلورو کا درختوں اور جھیلوں سمیت فطرت کے ساتھ بہت گہرا رشتہ ہے ۔
میں دوسروں سے بھی اپیل کروں گا کہ وہ اپنے قصبوں اور شہروں کے ایسے پہلوؤں سے دوسروں کو روشناس کرائیں ، یہ معلومات بہت زیادہ دلچسپ ہوگی۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…