ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.66 کروڑ (95.21 کروڑ دوسری خوراک اور 22.86 کروڑ احتیاطی خوراک) کووڈ سے بچاو کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9,981 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,354 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضو ں کی شرح 0.04فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.77فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,840 مریض شفایاب ہوئے ہیں، جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,71,551 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 2,994 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.09فیصد) ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانےوالے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (2.03فیصد ) ہے ۔
اب تک کل 92.16 کروڑ ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں ؛ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1,43,364 ٹیسٹ کیے گئے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…