وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ بھوجپور کے موٹے اناج ( ملٹ)کے میلے کی بدولت ‘‘شری انّ’’ کے تئیں لوگوں کے مابین بیداری میں اضافہ ہوگا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اس میلے سے لوگوں میں موٹے اناج کو اپنی غذا میں شامل کرنے کی حوصلہ افزائی بھی ہوگی ۔
بہارکے بھوج پور ضلع میں 28فروری سے یکم مارچ 2023تک موٹے اناج سے متعلق ایک دو روزہ مہوتسو کاانعقاد کیاگیاتھا۔خوراک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے مرکزی وزیر جناب پشوپتی کمار پارس کے سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:‘‘بھوج پورکا ملیٹ مہوتسو‘‘ شری انّ’’ کے تئیں لوگوں میں بیداری میں تواضافہ کرے گا ہی ، ساتھ ہی اسے کھان پان میں بھی شامل کرنے کے لئے راغب کرے گا۔’’
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…