Categories: بھارت درشن

بائیڈن کی ٹیم میں ہندستانی نژاد ایک اور شخص روش دوشی بھی شامل

بائیڈن کی ٹیم میں ہندستانی نژاد ایک اور شخص روش دوشی بھی شامل

Biden's team also includes another man of Indian descent, Rosh Doshi

واشنگٹن ، 14 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کے نومنتخب صدر کی ٹیم میں ہندستانی نژاد لوگوں کے اثر و رسوخ میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ بائیڈن کی ٹیم میں ہندستانی نژاد ایک اور شخص روش دوشی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ دوشی کو بائیڈن کی قومی سلامتی کونسل میں چین کے لیے سینئر ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے

20جنوری کو امریکہ کی اگلی صدارتی مدت شروع ہوگی ،جس میں بائیڈن کی ٹیم میں ہندستانیوں کی ایک بڑی تعداد حلف لینے جارہی ہے۔

نائب صدر منتخب ہوئے کملا ہیرس بھی ہندستانی نژاد ہیں۔ کملا کے والدین ہندوستانی تھے۔ ہاورڈ سے پی ایچ ڈی کرنے والے ، روش ، چین ؎اسٹریٹجی انیشیٹو بروکنگ کے ڈائریکٹر اور دی لانگ گیم (آکسفورڈ پریس 2021) کے مصنف ہیں۔

صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد ، بائیڈن نے ہندستانی نژاد 20 امریکی رہنماؤں کو اپنی ایجنسی کی نظرثانی ٹیم میں شامل کیاہے۔ 6 جنوری کو

جب دارالحکومت واشنگٹن میں انتخابی کالج کے ووٹوں کی توثیق کرنے کا عمل امریکی کانگریس میں چل رہا تھا ، تب ٹرمپ کے حامیوں نے زبردست تشدد کیا۔

تاہم ، سیکورٹی اداروں نے جلد ہی پرتشدد ہجوم پر قابو پالیا ، جس کے بعد امریکی کانگریس نے جو بائیڈن کو فاتح قرار دے دیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago