Categories: فکر و نظر

یوم جمہوریہ منانے کے لئے وزارت  دفاع اور مرکزی وزارتوں کی سرگرمیاں

یوم جمہوریہ منانے کے لئے وزارت  دفاع اور مرکزی وزارتوں کی سرگرمیاں

72ویں یوم جمہوریہ کے تقریبات کے حصے کے طور پر وزارت دفاع اور دیگر مختلف مرکزی وزارتوں نے ملک  بھر میں تیوہار اور حب الوطنی کا مزاج پیدا کرنے کے لئے ایک سے زیادہ سرگرمیوں کا منصوبہ بنایا ہے۔ ان سرگرمیوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

1971 میں بنگلہ دیش کی جنگ آزادی کے موضوع پر آن لائن کوئز مقابلہ

اس مقابلے کا اہتمام وزارت دفاع نے MyGovکے اشتراک سے کیا ہے، جو 11 جنوری سے 22 جنوری

2021تک جاری رہے گا۔

ملک بھر میں  لائیو بینڈٖ کی محفلیں سجائی جائیں گی۔

اس کا اہتمام ہندوستانی فوج، ہندوستانی بحریہ، ہندوستانی فضائیہ اور پولیس محکمے نے کیا ہے، جو 10 سے 22 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔

ترمیم شدہ گیلنٹری ایوارڈ انٹر ایکٹیو ویب سائٹ کا آغاز

25؍جنوری 2021 کو وزارت دفاع کے ذریعہ

مختصر فلموں کا مقابلہ

اس کا اہتمام اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کیا ہے 16 سے 24 جنوری  2021 تک۔

آن لائن نیشنل اسپورٹس ویبینار

اس کا اہتمام اسپورٹس کے محکمے نے کیا ہے، جو 20 تا 30 جنوری 2021 تک جاری رہے گا۔

آن لائن بھارت پَرو

اس کا اہتمام وزارت سیاحت نے کیا ہے۔ یہ سلسلہ 26 سے 31 جنوری تک جاری رہے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago