Categories: بھارت درشن
کانوں میں بچوں اور کم عمر نوجوانوں کو کام کرنے اور مدد کرنے کی ممانعت ہے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">حکومت نے  بچہ مزدوری کی روک تھام اور اِس کے ضابطوں سے متعلق ترمیمی قانون 2016 نافذ کیا ہوا ہے۔ اس کا نفاذیکم ستمبر 2016 سے کیا گیا تھا۔ اس قانون کے تحت14 سال سے کم عمر بچوں کو  کام کرنے یا روزگار پر لگانے کی مکمل پابندی ہے۔اس قانون کے تحت کسی بھی پیشے میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے کام کرنے یا روزگار پر لگائے جانے نیزصحت کے لئے خطرناک پیشوں میں 14 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کو کام پرلگانے کی مکمل ممانعت ہے۔ اس قانون میں اس کی خلاف ورزی پر روزگار فراہم کرنے والے کے لئے سخت سزا بھی فراہم کی گئی ہے اور اس جر م کو قابل کارروائی جرم قرار دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کانوں اور کوئلہ کانوں کو بچہ اور کم عمر نوجوانوں کی محنت کی ممانعت اور ضابطوں سے متعلق قانون1986 کے پہلے حصے میں شامل کیا گیا ہے۔ اس قانون میں کم عمر نوجوانوں کو کام پر لگانے کی ممانعت کی گئی ہے اور بچوں کو ممانعت کی گئی ہے کہ وہ سبھی ریاستوں میں اَبرک کی قانون سمیت کانوں میں مدد کرنے کی ممانعت کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم کے حق  سے متعلق قانون 2009 (آر ٹی ای) میں متعلقہ حکومت سے کہا گیا ہے کہ وہ  6 سے 14 سال کی عمر کے ہر بچےکو پڑوس کے کسی اسکو ل میں مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرے۔سمگر شکشا ابھیان اسکیم کے تحت تعلیم چھوڑ دینے والے بچوں کی تعداد میں کمی لانے کے لئے مختلف سرگرمیوں کے لئے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو مالی مدد فراہم کی گئی ہے، جس میں سینئر سکنڈری سطح تک کے   نئے اسکول کھولے جانا یا ان کو مستحکم بنایا جانا بھی شامل ہے۔اس میں اسکولوں کی عمارتوں  اور اضافی کلاس روم کی تعمیر، کستورباگاندھی بالیکا ودیالیہ قائم کرنا ، انہیں جدید شکل دینا اور انہیں چلانا، رہائشی اسکول اور ہاسٹل قائم کرنا، وردی اور مفت نصابی کتابیں  مفت  فراہم کرنا، انہیں ٹرانسپورٹ کا بھتہ دینا، رہائشی اور غیر رہائشی تربیتیں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ابتدائی تعلیم کے مرحلے میں طلبہ کو پردھان منتری   پوشن شکتی نرمان (پی ایم پوشن) کے تحت دوپہر کا کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">حکومت مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار  گارنٹی اسکیم (ایم جی این آر ای جی ایس) پر بھی عمل درآمد کر رہی ہے تاکہ  مالی سال میں لوگوں کو 100 دن کے کام کاج کی گارنٹی دے کر دیہی علاقوں میں  عوام کی گزر بسر کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 16px;">یہ جانکاری محنت اور روزگار کےوزیر مملکت جناب  رمیشور تیلی نے لوک سبھا میں آج ایک تحریری جواب میں دی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago