Categories: بھارت درشن

چین نے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی

چین نے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائی،ہانگ کانگ کے 10کارکنوں کو بھیجا جیل

ہانگ کانگ:

الجزیرہ کے مطابق ، عدالت ہانگ کانگ کے 12 ملزمین کے معاملے کی سماعت کر رہی تھی جنہوں نے اگست میں تائیوان فرار ہونے کی کوشش کی تھی لیکن چینی کوسٹ گارڈ نے انہیں روکا تھا۔

شینزین کی عدالت نے بتایا کہ کشتی کا سفر کرنے والے2 افراد کو بالترتیب 3 سال اور2 سال کی سزا سنائی گئی ، جب کہ دیگر کو سات ماہ کی سزا سنائی گئی۔باقی 2 نا بالغوں کو پولیس کی حراست میں رکھا گیا ہے۔

حکام نے بتایا کہ ان 10 افراد کو پیر کے روز جمہوریت کے حامی مظاہروں کے دوران الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔ایک بیان میں ، ان کے اہل خانہ نے کہا کہ اس کارروائی کا آغاز اس گروپ کے ’’ڈی فیکٹو سیکرٹ ٹرائل‘‘ کے طور پر کیا گیا تھا ، جسے چینی کوسٹ گارڈ نے حراست میں لیا تھا۔

انہوں نے کہا ، ان کے بنیادی حقوق کو پہلے ہی چینی انتظامیہ چھین لئے تھے۔” غیر منصفانہ “عدالتی کارروائی واضح اور سخت سیاسی جبر کا ثبوت ہے۔

منگل کے روز ، یوروپی یونین نے ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے 10 سیاسی کارکنوں جنہوں نے تائیوان فرار ہونے کی کوشش کی کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیجنگ کو خوب کھری کھوٹی سنائی انہوں نے حکام سے منصفانہ مقدمے کی سماعت کو یقینی بنانے کی تاکید کی اور شینزین 12 کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

China has flouted international law

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago