بھارت درشن

سماجی انصاف و تفویض اختیارات محکمے کے سبھی دفاتر میں تال میل

سماجی انصاف و تفویض اختیارات محکمے کے سبھی دفاتر میں تال میل کے ذریعےبہتر نمٹارے کے لئے صفائی مہم

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کامحکمہ ،  ’’خصوصی مہم 2.0‘‘ کے ایک حصے کے طور پر سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے ماتحت دفاتر میں  زیر التوا فائلوں کانمٹارہ اور  صفائی ستھرائی  قائم  رکھنے جیسی مختلف  سرگرمیاں انجام دے رہاہے۔

وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ویژن کے مطابق اس مہم کو 2 اکتوبر کو  شروع کیا گیا تھا.  جس کے تحت کام کرنے کے مقامات کو صاف ستھرا بنانا. اور لوگوں کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے  رکن پارلیمنٹ کے حوالہ جات،. وزیر اعظم کے دفاتر کے حوالہ جات. عوامی شکایات،. پارلیمنٹ کی یقین دہانیوں وغیرہ کے تمام  زیر التوا معاملوں کو کم  سے کم کرنا ہے.۔سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے ذریعے اس خصوصی مہم کے تحت زیر التوا رکن پارلیمنٹ کے . حوالہ جات کے نمٹارہ کی نگرانی، عوامی شکایات، فائلوں وغیرہ  کے ریکارڈ کا نظم و نسق ایک بامقصد پورٹل کے ذریعے. روزانہ کی بنیاد پر کیا جارہا ہے۔ خصوصی مہم 2.0 کو محکمے میں، مؤثر اور  کارگزار بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

فائنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ککارپوریشن (این ایس کے ایف ڈی سی)، ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹ

اس  مہم کے مطابق  20 اکتوبر تک  3440 عوامی شکایات میں سے 2776 کا ازالہ کیاجاچکا ہے۔ مہم کو 6 سائٹوں  پر چلایا جارہا ہے، جس میں   نیشنل شیدولڈ کاسٹ فائنانس. اور ڈویلپمنٹ کارپوریش (این ایس ایف ڈی سی)، نیشنل بیک ورڈ کلاسز فائنانس .اور ڈویلپمنٹ کارپوریشن (این بی سی ایف ڈی سی)،  نیشنل صفائی کرمچاری فائنانس اینڈ ڈویلپمنٹ ککارپوریشن (این ایس کے ایف ڈی سی)، ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (ڈی اے آئی سی)،  ڈاکٹر امبیڈکر فاؤنڈیشن. اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف سوشل ڈیفنس شامل ہیں۔ سائٹ کی پری. – ایونٹ کی تصاویر  ڈی اے آر پی جی پورٹل پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پلیٹ فارم پر باقاعدگی کے ساتھ پوسٹ اور ڈی اے. آر پی جی پورٹل پر اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago