نئی دہلی، 21اکتوبر، 2022/ نائب صدر، جناب جگدیپ دھنکھڑ نے آج. ’’کوالٹی، مقدار اور تسلسل‘‘ کو جل جیون مشن کی کامیابی کے .بنیادی اصولوں کے طور پر بیان کیا اور اس عوام پر مبنی پروگرام کے نفاذ میں. ایک مضبوط اور قابل اعتماد جوابدہی کے طریقہ کار کو یقینی بنانے پر زور دیا۔
آج اپ-راشٹرپتی نواس میں جل جیون سرویکشن (جے جے ایس) ٹول کٹ .– 2023 اور جے جے ایس-2023 ڈیش بورڈ کے آغاز کے بعد بات کرتے ہوئے.، انہوں نے امید ظاہر کی کہ وزارت جل شکتی کے. یہ اقدامات اسکیم میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم ذریعہ ثابت ہوں گے۔
اس ٹول کٹ کو وزارت جل شکتی نے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو تشخیص .کے معیار کو سمجھنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے تیار کیا ہے اور سرویکشن کا سب سے بڑا مقصد ریاستوں/ ضلعی عہدیداروں کو دیہی. گھرانوں میں پانی کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے .اور بہتر کارکردگی کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دینا ہے۔
اس موقع پر نائب صدر جمہوریہ نے پچھلے تین سالوں میں جل جیون مشن کی طرف .سے کی گئی پیشرفت کی تعریف کی اور یقین ظاہر کیا کہ ہر دیہی گھر. میں جلد ہی نل کے پانی کا کنکشن ہوگا۔ پینے کے صاف پانی. اور صفائی ستھرائی تک رسائی کو جامع ترقی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے.، جناب دھنکھڑ نے کہا کہ سوچھ بھارت مشن اور جل جیون مشن جیسے. پروگرام ’انتودیا‘ یعنی آخری آدمی کی ترقی کے گاندھیائی خوابوں کو پورا کر رہے ہیں۔
، جناب دھنکھڑ نے مقامی، علاقائی اور قومی سطح پر تمام عوامی نمائندوں .سے کہا کہ وہ کمیونٹی کی شرکت کے ذریعے. اور اس اسکیم پر تعمیری آراء فراہم کرکے اس پروگرام کی کامیابی کو یقینی بنائیں۔.
نائب صدر جمہوریہ نے میڈیا پر بھی زور دیا کہ وہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے. اضلاع، این جی اوز اور عہدیداروں کی کامیابیوں کو اجاگر. کرتے ہوئے ایسے لوگوں پر مرکوز پروگراموں پر زیادہ توجہ دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’’اس طرح کی پہچان تمام شراکت داروں کی حوصلہ افزائی میں. ایک طویل سفر طے کرے گی۔‘‘
جناب گجیندر سنگھ شیخاوت، مرکزی وزیر جل شکتی،. جناب سنیل کمار گپتا، نائب صدر کے سکریٹری، محترمہ.۔ ونی مہاجن سکریٹری، ڈی ڈی ڈبلیو ایس، جناب وکاس شیل ایڈیشنل سکریٹری اور مشن ڈائریکٹر .(این جے جے ایم، ڈی ڈی ڈبلیو ایس) ، جناب منوج کمار ساہو، جوائنٹ سکریٹری، جناب پردیپ سنگھ، ڈائریکٹر، جل جیون مشن اور دیگر نے اس تقریب میں شرکت کی
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…