Categories: بھارت درشن

گوا میں کورونا کرفیو اس مہینے کی 21 تاریخ تک توسیع کی گئی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>گوا میں کورونا  کرفیو اس مہینے کی 21 تاریخ تک توسیع کی گئی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
گوا حکومت نے ریاست میں اس مہینے کی 21 تاریخ تک کورونا کرفیو کی مدت میں اضافہ کردیا ہے۔ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے کہا کہ حکومت نے انفیکشن کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے مزید ایک اور ہفتے 21 تاریخ صبح سات بجے تک کرفیو کی مدت میں توسیع کئے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ پنچایت اور میونسپل مارکیٹوں سمیت دوکانیں صبح سات بجے سے دن میں تین بجے تک کھلی رہیں گی۔ جناب ساونت نے کہا کہ پہلے سے منظوری حاصل کئے جانے کے ساتھ شادی کی تقریبات میں 50 افراد کی اجازت دی گئی ہے۔اس سلسلے میں ضلع کلکٹر کے ذریعہ ایک تفصیلی حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔ ریاست گیر کرفیو کی مدت پیر کو ختم ہورہی تھی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago