Categories: بھارت درشن

کیا دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر پر آرایس ایس کی رائےکی آپ کرتے ہیں حمایت؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جموں،4 اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے قومی ایگزیکٹو ممبر اور مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اندریش کمار نے کہا کہ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد بہت مثبت تبدیلی آئی ہے اور اب مزید تبدیلیاں دیکھی جائیں گی۔ اسے ہٹانے سے کسی کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ دوسری ریاستوں سے لوگ یہاں آئیں گے اور ان کے حقوق چھین لیں گے۔ جموں و کشمیر کے نوجوان اور شہری بھی دوسری ریاستوں میں ملازمتوں اور پیشوں کے لیے جاتے ہیں۔ ایک قوم میں ترقی صرف باہمی تعاون سے ہوتی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انہوں نے کہا کہ تمام ذاتوں اور مذاہب کے لوگ مل کر ریاست کی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اندریش کمار نے کسانوں کی تحریک کے بارے میں کہا کہ یہ کچھ جماعتوں کی سوچی سمجھی سازش کے تحت ہے۔ کچھ جماعتیں غیر ضروری طور پر یہ مسئلہ ووٹ بینک کے لیے اٹھا رہی ہیں۔ انہوں نے کسانوں کے لیے زرعی قانون کو ضروری قرار دیا۔ صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام طبقات کے لوگ ریاست کی ترقی میں یکساں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہر ذات اور ہر مذہب کے لوگ ریاست میں ہونے والی تبدیلیوں اور خوش حالی کے لئے ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago