Categories: بھارت درشن

ٹرمپ اور بائیڈن کے درمیان ٹاون ہال مباحثہ نہیں ہوا

<div> جمعرات کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار جوئے بائیڈن کے مابین کورونا وائرس ویکسین ، نسلی امتیاز اور گرتی ہوئی معیشت سے متعلق متعدد موضوعات پر ٹی وی بحث ہوئی۔ پہلے مباحثے کے مقابلے میںیہ مباحثہ زیادہ مہذب تھا۔ صدر ٹرمپ این بی سی نیٹ ورک پر تھے ،اور جوبائیڈن بھی اے بی سی نیٹ ورک پر موجود تھے۔ اس بحث میں ، دونوں پروگرام کے کو آرڈی نیٹراور کچھ رائے دہندگان کے درمیان براہ راست سوالات اور جوابات ہوئے۔ اس دوران ، ایسے لمحات بھی آئے جب ان دونوں امیدواروں کے چہرے پر تناو¿ دیکھا جاسکتا تھا۔</div>
<div>مباحثے کے بارے میں ، تجزیہ کاروں نے سخت رائے کا اظہار کیا ہے کہ بہتر یہ ہوتا کہ دونوں امیدوارٹاو¿ن ہال میں آمنے سامنے ہوتے ، مباحثے میں ایک دوسرے سے براہ راست سوالات پوچھے جاتے ۔</div>
<div>اس ٹی وی مباحثے میں ٹرمپ سینکڑوں میل کے فاصلے پر مشرقی سرے پر واقع ملک کے جنوبی حصہ میامی فلوریڈا میں اور بائڈن فلاڈیلفیا میں تھے۔ ٹرمپ اور بائیڈن دونوں نے اس مباحثے میں باہمی ذاتی حملوں سے بھی گریز کیا۔ میامی میں ، ٹرمپ ماڈریٹر سواناہ گتیری تھیں ، جبکہ فلاڈیلفیا میں ، بائیڈن کے ہمراہ ماڈریٹرجارج اسٹفنوپولس بھی تھے۔</div>
<div>لاس اینجلس ، 16 اکتوبر (ہ س)۔ جمعرات کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ امیدوار جوئے بائیڈن کے مابین کورونا وائرس ویکسین ، نسلی امتیاز اور گرتی ہوئی معیشت سے متعلق متعدد موضوعات پر ٹی وی بحث ہوئی۔ پہلے مباحثے کے مقابلے میںیہ مباحثہ زیادہ مہذب تھا۔ صدر ٹرمپ این بی سی نیٹ ورک پر تھے ،اور جوبائیڈن بھی اے بی سی نیٹ ورک پر موجود تھے۔ اس بحث میں ، دونوں پروگرام کے کو آرڈی نیٹراور کچھ رائے دہندگان کے درمیان براہ راست سوالات اور جوابات ہوئے۔ اس دوران ، ایسے لمحات بھی آئے جب ان دونوں امیدواروں کے چہرے پر تناو¿ دیکھا جاسکتا تھا۔</div>.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago