Categories: بھارت درشن

ڈاکٹر معیز دیشپانڈے شری کانت شندے فاؤنڈیشن اور شیو سینا طبی خدمات سیل کے جلگائوں ضلع کوآرڈینیٹر مقرر

جلگاؤں (محمد راغب دیشمکھ کی رپورٹ)

قابل احترام بالاصاحب ٹھاکرے شیوسیناطبی خدمات سیل کے جلگاؤں ضلع کوآرڈینیٹر کے طور پر معیز دیشپانڈے کو مقرر کیا گیا ہے۔ریاستی شہری ترقیات کے وزیر جناب ایکناتھ جی شندےصاحب نے خود اپنے ہاتھوں سےطبی خدمات سیل کے جلگائوں ضلع کوآرڈینیٹر منتخب کیے جانے کا تقرری خط پیش کیا اور گلدستہ پیش کر ان کا استقبال کیا۔ عزت مآب بالاصاحب ٹھاکرے شیو سینا طبی خدمات سیل اور شری کانت شندے فاؤنڈیشن کے شیو سینا مہاراشٹر اسٹیٹ سیل کے سربراہ شری منگیش جی چیوٹے صاحب نے نیک خواہشات پیش کیں۔

قابل احترام بالاصاحب ٹھاکرے طبی خدمات سیل: غیر سیاسی تنظیم

قابل احترام بالاصاحب ٹھاکرے طبی خدمات سیل، ایک مکمل طور پر غیر سیاسی تنظیم ہے اور غریب اور مسکین افراد کےلیے شروع کی گئی ہے۔ اس تنظیم سے کسی بھی مذاہب کے ڈاکٹر اور طبی شعبہ سے جڑے احباب شرکت کرسکتے ہیں جو طبی میدان میں کام کرنا چاہتے ہیں اس تنظیم میں سبھی مذہب کے افراد کا خیر مقدم ہے۔ جلگائوں ضلع سے تعلق رکھنے والے ضرورت مند مریضوں کے لئے  بالاصاحب ٹھاکرے طبی خدمات سیل کا قیام کیا گیا ۔جلگاؤں ضلع ضرورت مند مریضوں 7620008080  اس ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔  بالاصاحب ٹھاکرے طبی خدمات سیل کی جانب سے جلگاؤں ضلع ضرورت مند مریضوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی۔ ایسی معلومات شری کانت شندے فاؤنڈیشن اور شیو سینا طبی خدمات سیل کے جلگاؤں ضلع کوآرڈینیٹرڈاکٹر معیز دیشپانڈےنے صحافیوں کو دی۔

ڈاکٹر معیز دیشپانڈے کو شیو سینا طبی خدمات سیل کے جلگائوں ضلع کوآرڈینیٹر مقررکیے جانے پر ریاض دیشپانڈے،ڈاکٹر پرویز دیشپانڈے، رمیز دیشپانڈے،ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ، ناصر سلام دیشمکھ، ایڈوکیٹ وہاب دیشمکھ نے مبارکباد پیش کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ساتھ ہی ساتھ طبی شعبہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرس، سیاسی، سماجی اور فلاحی تنظیموں نے انھیں مبارکباد پیش کی اور خوشی کا اظہار کیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago