Urdu News

دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن  کیا

کوئلہ بلاکس

دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن  کیا.اٹھائیس کول کمپنیوں کا پروڈکشن 100 فیصد سے زیادہ  رہا

اپریل – دسمبر 2022  کے دوران کوئلے کا پروڈکشن 607.97 ملین ٹن رہا

ہندوستان کا کوئلے کا کل  پرودکشن  دسمبر  2021 کے  74.79 ایم ٹی  کے مقابلے میں  ماہ دسمبر 2022  میں بڑھ کر 82.87 ملین ٹن (ایم ٹی)  رہا، جس سے 10.81 فیصد کے اضافے کا پتہ چلتا ہے۔ کوئلہ کی  وزارت کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق، دسمبر، 2022 کے دوران، کول انڈیا لمیٹڈ (سی آئی ایل) نے 10.30فیصد کا اضافہ درج کرایا، جب کہ ایس سی سی ایل اور کیپٹیو مائنز/دیگر نے بالترتیب 19.12فیصد اور 9.01 فیصد کا اضافہدراج کرایا۔ جبکہ 28 کوئلے کی کانوں نے 100 فیصد سے زیادہ پرودکشن  کیا، چار کانوں کے پروڈکشن  کی سطح 80 سے  100 فیصد کے درمیان رہی۔

دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن  کیا

دریں اثنا کوئلے کی ترسیل  گزشتہ سال کے مقابلے  ماہ دسمبر 22 کے دوران  74.95 ایم ٹی . سے بڑھ کر 78.91 میٹرک ٹن ہو گئی جس سے  5.28 فیصد . اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔   دسمبر 2022 کے دوران، سی آئی ایل. ایس سی سی ایل اور کیپٹیو مائنز/دیگر نے بالترتیب 62.72 ایم ٹی، 6.72 ایم ٹی . اور 9.46 ایم ٹی ڈسپیچ کرکے 3.57 فیصد، 17.89 فیصد اور 8.85 فیصد  کا اضافہ  درج  کرایا۔ دسمبر  2022 کے دوران  پاور یوٹی لٹیز  کی ترسیل میں 4.26 فیصد  کا اضافہ ہوا . اور یہ بڑھکر  65.65 ایم ٹی ہو گئی ہے۔

اپریل – دسمبر 2022  کے دوران کوئلے کا پروڈکشن 607.97 ملین ٹن رہا

جیسا کہ پہلے ہی ظاہر کیا جاچکا ہے کہ  مالی سال  2021 کی اسی مدت کے دوران  کئے جانے والے پروڈکشن  522.34 ایم ٹی کے مقابلے اپریل-دسمبر 2022 کے دوران کوئلے کا پرودکشن  بڑھ کر 607.97 ایم ٹی ہو گیا اس طرح 16.39 فیصد  کے زبردست اضافے کا پتہ چلتا ہے ۔دسمبر 2022 کے دوران ہندوستان نے 82.87 ملین ٹن کوئلے کا پروڈکشن  کیا.اٹھائیس کول کمپنیوں کا پروڈکشن 100 فیصد سے زیادہ  رہا. ہندوستان کا کوئلے کا کل  پرودکشن  دسمبر  2021 کے  74.79 ایم ٹی.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended