Categories: بھارت درشن

سعادت گنج میں عید ملن پروگرام کا انعقاد، سماجی کارکن سابق پردھان اسرار انصاری نے کی شرکت

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>ابوشحمہ انصاری، سعادت گنج، بارہ بنکی</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انجمن روداد کربلا کے جنرل سکریٹری حافظ عطاءالرحمن انصاری کی رہائش گاہ پر عید ملن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قصبہ کی نامور شخصیت کی  شرکت ہوئی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر انھوں نے عید کی مبارکبادیاں پیش کی سیويّاں کھلا کر لوگوں نے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرایا اور کہا رمضان کے پورے روزے رکھنے کے بعد اللہ نے ہمیں عید جیسا تیوہار انعام میں دیا ۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
عید آپسی بھائی چارے کو فروغ دینے والا تیوہار ہے عید پوری دنیا میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تیوہار ہے۔ عید میں پورے عالم اسلام میں ایک دوسرے سے گلے مل کر عید کی مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔ اسی موقع موجود پر کلام راعین , حاجی شمش الضحی ، حافظ صغیر ، اشتیاق ماما ، سلمان انصاری ، ریحان انصاری ،جلال الدین ٹھیکی والے، خالد انصاری ،نفیس انصاری محمد نیاز کے نام قابل ذکر ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago