Categories: بھارت درشن

بزرگ کشمیری خاتون کی انگریزی نے سوشل میڈیا پرکیوں مچا رکھی ہے دھوم؟

ایک بزرگ کشمیری خاتون کی 36 سیکنڈ کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔یہ ویڈیو، جو اصل میں ایک سید سلیت شاہ نامی شخص نے ٹوئٹر پر اپ لوڈ کیاہے، اس ویڈیو نے دیگر پلیٹ فارمز جیسے کہ واٹس ایپ اور فیس بک پر بھی دھوم مچا دی ہے۔اس کے ساتھ میں موجود  نوجوان کچھ پھلوں، سبزیوں اور جانوروں کے نام کشمیری زبان میں اس کے سامنے رکھتا ہے اور روایتی لباس میں ملبوس تقریبا 80  سال کی عمر کی نظر آنے والی خاتون سے انگریزی میں ان الفاظ کا انگریزی ترجمہ کرنے کو کہتا ہے۔

اگرچہ وہ پہلی بار ’بلی لفظ کو پہچانتے ہوئے ہچکچاتی ہے، لیکن پھر وہ بلی  کو cat  کہہ کر اس کی تلافی کرتی ہے، اور ایسا لگتا ہے کہ اس کا انگریزی بولنا لوگوں کے دلوں پر راج کر چکا ہے۔ وہ پیاز، سیب، لہسن اور کتے کے ناموں کو انگریزی میں بول رہی ہیں اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہا ہے اور خوب وائرل ہوتا جارہا ہے۔ اگرچہ خاتون کا  پتہ  معلوم نہیں ہے، لیکن ویڈیو ریکارڈ کرنے والے شخص کے لہجے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا تعلق وادی کے دیہی ضلع سے ہے۔ اس دوران بہت سے ٹویٹر صارفین نے پوسٹ پر اچھے تبصروں کے ساتھ جواب دیا۔

The circle of life ! 💜

They taught us how to talk when we were babies and how the turntables ! What is even more wholesome is that learning is a consistent process in life ! 💫 pic.twitter.com/NxQ7EHjAwZ

— Syed Sleet Shah (@Sleet_Shah) February 14, 2022

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago