Categories: بھارت درشن

سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور بوتسوانا کے سفیروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور بوتسوانا کے سفیروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

؍اکتوبر،صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور   بوتسوانا کے سفیر نیز  ہائی کمشنروں سے آج (14 اکتوبر 2020) ایک ورچول تقریب میں، سفارتی اسناد وصول کئے۔ جن افراد  نے اپنے سفارتی اسناد کئے ،ان میں مندرجہ ذیل  شامل ہیں۔

سوئٹزر لینڈ کے سفیر  عزت مآب ڈاکٹر رالف ہیکنر

مالٹا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب ریوبن گوسی

بوتسوانا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب گلبرٹ شمانے منگولے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  سفرائے کرام سے اُن کی تقرری پر  نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہندوستان ان تینوں ممالک کے ساتھ پر جوش اور  دوستانہ تعلقات رکھتا ہے اور یہ کہ ہمارے تعلقات امن اور خوشحالی کے وسیع  تناظر میں گہرائی تک پھیلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ان کی سرکاروں کا، اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں 22-2021  کی مدت کے لئے غیر مستقل سیٹ کے لئے ہندوستان کی امیدواری کی حمایت کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔

جناب صدر جمہوریہ کووند کے  واضح کیا کہ کووڈ- 19  کی وبا نے وسیع پیمانے پر عالمی تعاون کی ضرورت کو  اجاگر کردیا ہے تاکہ ہم اپنی اجتماعی صحت اور اقتصادی بہتری کو یقینی بناسکیں۔ انہوں نے اس پر امیدی کا اظہار کیا کہ بین الاقوامی برادری  جلد ہی اس وبا کا حل تلاش کرلے گی اور  ان بحرانوں سے مزید  استحکام اور قوت کے ساتھ ابھرے گی۔

؍اکتوبر،صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور   بوتسوانا کے سفیر نیز  ہائی کمشنروں سے آج (14 اکتوبر 2020) ایک ورچول تقریب میں، سفارتی اسناد وصول کئے۔ جن افراد  نے اپنے سفارتی اسناد کئے ،ان میں مندرجہ ذیل  شامل ہیں۔

؍اکتوبر،صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور   بوتسوانا کے سفیر نیز  ہائی کمشنروں سے آج (14 اکتوبر 2020) ایک ورچول تقریب میں، سفارتی اسناد وصول کئے۔ جن افراد  نے اپنے سفارتی اسناد کئے ،ان میں مندرجہ ذیل  شامل ہیں۔

سوئٹزر لینڈ کے سفیر  عزت مآب ڈاکٹر رالف ہیکنر

مالٹا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب ریوبن گوسی

بوتسوانا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب گلبرٹ شمانے منگولے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago