سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور بوتسوانا کے سفیروں نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے سفارتی اسناد پیش کئے

؍اکتوبر،صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سوئٹزر لینڈ، مالٹا اور بوتسوانا کے سفیر نیز ہائی کمشنروں سے آج (14 اکتوبر 2020) ایک ورچول تقریب میں، سفارتی اسناد وصول کئے۔ جن افراد نے اپنے سفارتی اسناد کئے ،ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں۔

سوئٹزر لینڈ کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر رالف ہیکنر

مالٹا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب ریوبن گوسی

بوتسوانا کے ہائی کمشنر عزت مآب جناب گلبرٹ شمانے منگولے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے سفرائے کرام سے اُن کی تقرری پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہندوستان ان تینوں ممالک کے ساتھ پر جوش اور دوستانہ تعلقات رکھتا ہے اور یہ کہ ہمارے تعلقات امن اور خوشحالی کے وسیع تناظر میں گہرائی تک پھیلے ہوئے ہیں۔ انہوں نے ان کی سرکاروں کا، اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں 22-2021 کی مدت کے لئے غیر مستقل سیٹ کے لئے ہندوستان کی امیدواری کی حمایت کرنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔

جناب صدر جمہوریہ کووند کے واضح کیا کہ کووڈ- 19 کی وبا نے وسیع پیمانے پر عالمی تعاون کی ضرورت کو اجاگر کردیا ہے تاکہ ہم اپنی اجتماعی صحت اور اقتصادی بہتری کو یقینی بناسکیں۔ انہوں نے اس پر امیدی کا اظہار کیا کہ بین الاقوامی برادری جلد ہی اس وبا کا حل تلاش کرلے گی اور ان بحرانوں سے مزید استحکام اور قوت کے ساتھ ابھرے گی۔