Urdu News

ایگزام ویریئرس اب 13زبانوں میں دستیاب ہے

وزیراعظم نےاہل وطن کو مہاشیوراتری کی مبارکباد دی

ایگزام ویریئرس ‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی امتحانات  سے متعلق ایشوز پر تحریر شدہ کتاب’’ایگزام ویریئرس‘‘اب 13زبانوں میں دستیاب ہے۔

وزیر اعظم نے آج ٹوئٹ کیا:

’’خوش ہوں کہ # ایگزام ویریئرس 13زبانوں میں دستیاب ہے۔‘‘

’’سب کو پڑھ کر خوش ہوں۔‘‘

Recommended