بھارت درشن

دیوالی کے موقع پر ریلوے عملہ کی عزت افزائی

دیوالی کے موقع پر ریلوے عملہ کی عزت افزائی

ریلوے خواتین کی فلاح وبہبود کی تنظیم (آرڈبلیو ڈبلیو سی او) کو اس کی فلاحی .سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں مدد کرنے والے ریلوے اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے لٹل کنگڈم نرسری اسکول واقع ریلوے .کوارٹر سروجنی نگر میں ایک خصوصی پروگرام  کا اہتمام کیا گیا. جس  میں عملے کے تقریباً 100  ارکان  کی عزت افزائی کی گئی۔

آرڈبلیو ڈبلیو سی او کی صدر محترمہ مینا ترپاٹھی نے منتخب ملازمین میں سوینیئرس  اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔

ریلوے خواتین کی بہبود کی مرکزی تنظیم ہندوستانی ریلوے میں خواتین کی بہبود کی تنظیموں. کی سب سے بڑی مجلس ہے۔ یہ تنظیم ریلوے کی خواتین  اور ان کے خاندان کی بہبود کیلئے سرگرم رہتی ہے.اور یہ کام مختلف مبنی برحاجت سماجی اور بہبودی سرگرمیوں کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ اس تنظیم نے ہند-چین جنگ کے بعد 1962 میں اپنی سرگرمیاں شروع کی تھیں ۔ اگرچہ اس تنظیم کا بنیادی تعلق ریلوے کے ملازمین .اور ان کی فیملی کی بہبود سے ہے لیکن اس نے ہمیشہ سماج. اور ملک کی پکار پر عملی توجہ دی ہے خواہ اس کا تعلق ماحولیاتی بیداری سے. ، خاندانی بہبود کی مہم سے، سرحدی خلل یا قدرتی آفات سے ہو۔ یہ تنظیم آج ملک  میں پیش پیش رہنے والی رضاکار تنظیموں میں سے ایک ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago