اس مہم کے زرعی تحقیق اور تعلیم کے محکمے کے فیلڈ/ آؤٹ اسٹیشن دفاتر اور اس سے منسلک اور خود مختار اداروں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ تمام 113 ادارے اور آئی سی اے آر کے 700 سے زیادہ کرشی وگیان کیندر ( کے وی کے ) ، جو محکمہ کے تحت ایک خود مختار ادارہ ہے، خصوصی مہم 2.0 میں حصہ لے رہے ہیں اور زیر التوا ایم پی / وی آئی پی حوالوں، عوامی شکایات، فزیکل فائلوں / ریکارڈز کو ختم کرنے کے علاوہ مختلف سرگرمیاں بھی انجام دے رہے ہیں ، جیسے سووچھتا سے متعلق ورمی کمپوسٹ کا استعمال کرتے ہوئے مائکرو بایل پر مبنی زرعی کچرے کے بندوبست ، فصلوں کی باقیات کا بندوبست ، کچرے اور صحت سے متعلق ٹیکنا لوجیوں کے مظاہرے . کرشی وگیان کیندروں
اس مہم کے دوران کے وی کیز کے ذریعہ مذکورہ بالا موضوعات کے .تحت علاقوں میں کل 7,215 سرگرمیاں شروع کی گئی ہیں.، جن میں 3 لاکھ سے زیادہ لوگوں ( کے وی کے کے عملے، کسانوں، سول سوسائٹی کے ارکان.، اسکول کے بچے اور دیگر معززین) کو شریک کیا گیا ہے۔. سووچھتا پر تقریباً 2,170 بیداری پروگراموں کے ذریعے. ، جو کے وی کے احاطوں ، گاؤں، اسکولوں اور دیگر عوامی مقامات پر منعقد کئے گئے .، تقریباً 46,000 مستفیدین کی زیادہ سے زیادہ شرکت ریکارڈ کی گئی ۔کرشی وگیان کیندروں
کے وی کے کے ذریعہ فصلوں کی باقیات کے بندوبست سے متعلق کل 519 سرگرمیاں منعقد کی گئیں۔ تقریباً 21,437 شرکاء کی شرکت کے ساتھ ورمی کمپوسٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے. زرعی فضلہ کے بندوبست کو فروغ دینے کے لئے. کل 639 گاؤں گود لئے گئے ۔ گاؤوں کی صفائی کی سرگرمی تقریباً 1,229 دیہاتوں میں شروع کی گئی. ، جس میں اسکولی بچوں، کسانوں اور سوسائٹی کے دیگر اراکین .سمیت 20،000 شرکاء نے شرکت کی۔ تقریباً 585 سرگرمیوں کے ذریعے تقریباً 14,700 اسکولی بچوں. کو حفظان صحت، صفائی ستھرائی جیسے مختلف موضوعات پر توجہ دی گئی۔ کے وی کے کے عملے کے کل 5,496 ارکان 1,130 مختلف سرگرمیوں کے ذریعے دفاتر. اور کیمپس کی صفائی اور اسکریپ کو ٹھکانے لگانے میں شامل ہوئے ۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…