بھارت درشن

مہاراشٹر کے ناگپور میں پہلا دیویانگ پارک ، جانئے اس پارک کی خصوصیت

 ناگپور، 26؍ اگست

مہاراشٹر کے ناگپور میں ریشمی باغ گراؤنڈ پر معمر شہریوں کے درمیان  امداد ی سامان اور سہارا دینے والے آلات  تقسیم کرنے کے لئے ایک’ سماجک ادھیکارتاشوِر‘کا اہتمام کیا گیا ۔

یہ شوِر وزارت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات ،حکومت ہند کی اسکیم اے ڈی آئی پی کے تحت سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے محکمے کے زیر اہتمام اے ایل آئی سی او ،ناگپور میونسپل کارپوریشن (این ایم سی) اور ضلع انتظامیہ ناگپور کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا۔

اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب نتن گڈکری ، سڑک ،ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نے تقسیم کاری کے کیمپ کا افتتاح کیا ۔انہوں نے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر وریندر کمار کی موجودگی میں بزرگوں اور معمر شہریوں کے درمیان امدادی سامان اور سہارا دینے والے مختلف آلات تقسیم کئے۔

اس پروگرام کے تحت ،27356 معمر شہریوں اور 7780 بزرگ مستفیدین کے درمیان مرکزی حکومت کی اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 241200 کی تعداد میں امدادی سامان اور سہارا دینے والے آلات جن کی قیمت 3483.00 لاکھ روپے کے بقدر ہوگی ، تقسیم کئے جائیں گے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago