بھارت درشن

سیاچن کے بلند ترین میدان جنگ میں تعینات پہلی خاتون افسر

 سیاچن، 3؍ جنوری

فائر اینڈ فیوری کور کی آفیسر کیپٹن شیوا چوہان سیاچن گلیشیئر پر واقع کمار پوسٹ کے سب سے اونچے میدان جنگ میں آپریشنل طور پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون افسر بن گئیں ہیں۔

ہندوستانی فوج کے فائر اینڈ فیوری کور کے آفیشل اکاؤنٹ نے ٹویٹ کیا کہ  فائر اینڈ فیوری سیپرس کی کیپٹن شیوا چوہان دنیا کے سب سے اونچے میدان جنگ میں کمار پوسٹ میں آپریشنل طور پر تعینات ہونے والی پہلی خاتون افسر بن گئیں۔

ٹویٹر پوسٹ میں کیپشن شامل کیا گیا ہے، ‘شیشے کی چھت کو توڑنا’، شیوا کے کارنامے کا جشن۔کمار پوسٹ میں تعیناتی سے پہلے شیوا کو سخت تربیت سے گزرنا پڑا۔سیاچن گلیشیئر زمین کا سب سے اونچا میدان جنگ ہے جہاں 1984 سے ہندوستان اور پاکستان وقفے وقفے سے لڑتے رہے ہیں۔

آٹھ خصوصی طور پر معذور افراد کی ٹیم نے ستمبر 2021 میں سیاچن گلیشیئر پر 15,632 فٹ بلندی پر کمار پوسٹ پہنچ کر عالمی ریکارڈ بنایا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago