Urdu News

ساحلی علاقوں میں مچھلی کی بندرگاہیں

ساحلی علاقوں میں مچھلی کی بندرگاہیں

ساحلی علاقوں میں مچھلی کی بندرگاہیں

  بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  بتایا کہ  حکومت نے مہاراشٹر میں نو (09) فشنگ ہاربر پراجیکٹس (تفصیلات ضمیمہ-I میں) کو منظوری دی ہے، جن میں سے چار (04) پروجیکٹ کو بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت (ایم او پی ایس ڈبلیو) نے  ماہی پروری، مویشی پروری اور دودھ کی پیداوار کی وزارت  کے محکمہ ماہی پروری ڈی او ایف  کے ساتھ ہم آہنگی موڈ میں منظور کیا ہے اور ماہی پروری اور ایکوا کلچر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ فنڈ (ایف آئی ڈی ایف) کے تحت ڈی او ایف کے ذریعے پانچ (05) منصوبوں کی منظوری دی گئی ہے۔ حکومت نے ڈی او ایف کی پردھان منتری متسیہ سمپدا یوجنا (پی ایم ایم ایس وائی) کے تحت مہاراشٹر میں نو (09) فش لینڈنگ مراکز (تفصیلات ضمیمہ-II میں) کی تعمیر کے لیے منظوری دی ہے۔

ضمیمہ -1

مہاراشٹر میں ماہی گیری کے بندرگاہ منصوبے

(روپئےکروڑ میں )

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

اسکیم

پروجیکٹ کی کل لاگت

ضلع

1

Development of Mallet Bunder Fishing Harbour

پی ایم ایم ایس وائی اور ساگرمالا۔

96.60

ممبئی

2

Modernisation of Sassoon Dock Fishing Harbour

نیلا انقلاب اور ساگرمالا۔

92.52

ممبئی

3

Karanja Fishing Harbour

نیلا انقلاب  اور ساگرمالا۔

149.80

رائے گڑھ

4

Anandwadi Fishing Harbour

نیلا انقلاب  اور ساگرمالا۔

88.44

سندھو درگ

5

Construction of Fisheries Harbour at Jeevana, Taluka Shrivardhan, District Raigad

ایف آئی ڈی ایف

185.48

رائے گڑھ

6

Construction of Fisheries Harbour at Bharadkhol, Near Shrivardham, District Raigad

ایف آئی ڈی ایف

119.64

رائے گڑھ

7

Construction of Fisheries Harbour at Harnai Taluka Dapoli District Ratnagiri

ایف آئی ڈی ایف

221.34

رتناگیری

8

Construction of Fisheries Harbour at Sakhari Nate Taluka Rajapur District Ratnagiri

ایف آئی ڈی ایف

146.90

رتناگیری

9

Development of Fishing Harbour at Satpati Near Palghar, Palghar District

ایف آئی ڈی ایف

267.12

پالگھر

ضمیمہ II

مہاراشٹر میں فش لینڈنگ مراکز کے منصوبے

(روپئے کروڑ میں)

نمبر شمار

پروجیکٹ کا نام

اسکیم

پروجیکٹ کی کل لاگت

ضلع

1

Shiroda fish landing centre in Vengurla taluk

پی ایم ایم ایس وائی

15.24

رتناگیری-سندھدرگ

2

DandiMakrebag fish landing centre in Malvan taluk

پی ایم ایم ایس وائی

4.52

رتناگیری-سندھدرگ

3

Taramumbri fish landing centre in Deogad taluk

پی ایم ایم ایس وائی

7.76

رتناگیری-سندھدرگ

4

Dabhol fish landing centre in Dapoli taluk

پی ایم ایم ایس وائی

9.39

رائے گڑھ

5

Korlai fish landing centre in Murud taluk

پی ایم ایم ایس وائی

7.65

رائے گڑھ

6

Palshet fish landing centre in Guhagar taluk

پی ایم ایم ایس وائی

8.34

رتناگیری۔

7

Revdanda fish landing centre in Alibag taluk

پی ایم ایم ایس وائی

45.96

رائے گڑھ

8

Asgoli fish landing centre in Guhagar taluk

پی ایم ایم ایس وائی

8.83

رتناگیری

9

Budhal fish landing centre in Guhagar taluk

پی ایم ایم ایس وائی

6.57

رتناگیری

************

Recommended