<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کولکاتہ ، 27 جنوری (انڈیا&nbsp; نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
&nbsp;مولانا عباس صدیقی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے ، جس میں وہ متنازعہ بیان دیتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ اس میں وہ بی جے پی کارکنوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ کہا جارہاہے کہ یہ ویڈیو منگل کے روزکا ہے۔ وہ مالدہ کے بمنگرام گئے تھے جہاں وہ اپنی نئی تشکیل شدہ پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔&nbsp;</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ 21 جنوری عباس صدیقی نے انڈین سیکولر فرنٹ کے نام سے اپنی نئی سیاسی جماعت تشکیل دی ہے۔انہوں نے اسدالدین اویسی کے ساتھ اتحاد کی منظوری دے دی ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
منگل کو پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ، وہ کہتے نظرآرہے ہیں کہ اگر بھارتیہ جنتا پارٹی ہمارے 10 لوگوں کو مار ے گی ، تو ہم ان کے 20 کارکنوں کو ماریں گے۔ ان کی ویڈیو سوشل میڈیا میں تیزی سے وائرل ہورہی ہے ، جس کی وجہ سے لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔&nbsp;</p>
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…