Categories: قومی
وزیر اعظم نے 35 ویں پرگتی گفتگو کی صدارت کی
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 14pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;"> وزیر اعظم جناب  نریندر مودی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے متعلق  سرگرم حکمرانی  اور بر وقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی  کثیر ماڈل پلیٹ فارم  پرگتی کے  آج 35 ویں ایڈیشن  کی میٹنگ کی صدارت کی ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          میٹنگ میں ایک پروگرام اور 9 پروجیکٹوں سمیت ایجنڈے کے  10 معاملوں کا جائزہ لیا گیا ۔  9 پروجیکٹوں میں وزارتِ ریلوے کے تین پروجیکٹ   ،  ایم او آر ٹی ایچ کے تین  ، ڈی  پی آئی آئی ٹی ، بجلی کی وزارت  اور امورِ خارجہ کی وزارت  کے ایک -  ایک پروجیکٹ شامل ہیں ۔   اڈیشہ  ، کرناٹک، آندھرا پردیش ،  مہاراشٹر  ، چھتیس گڑھ ،  پنجاب ، جھارکھنڈ ، بہار ، تلنگانہ ، راجستھان ،  گجرات ، مغربی بنگال ،  ہریانہ ، اترا کھنڈ  اور اتر پردیش  سمیت 15 ریاستوں  سے تعلق رکھنے والے ، اِن 9 پروجیکٹوں کی مجموعی لاگت 54675  کروڑ روپئے ہے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          گفتگو کے دوران وزیر اعظم نے  پردھان منتری  بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا  کا بھی جائزہ لیا ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          وزیر اعظم نے سبھی عہدیداروں کو ہدایت دی  کہ وہ  بنیادی ڈھانچے کے  پروجیکٹوں میں رکاوٹ ڈالنے والے معاملات کو  تیزی سے حل کرنے کو یقینی بنائیں ۔ انہوں نے ادویہ سازی کے محکمے   اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کی ، اِس بات کے لئے ہمت افزائی کی کہ وہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا   کو وسیع طور پر  مشتہر  کریں  اور  اِس کی کار کردگی کو بڑھانے کے لئے ٹیکنا لوجی کا استعمال کریں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">          پرگتی  کی میٹنگوں  کے 34 ویں ایڈیشن تک  13.14 لاکھ کروڑ روپئے کی لاگت والے 283 پروجیکٹوں کا  جائزہ لیا  جا چکا ہے ۔          
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago