گلگت بلتستان کے قانون ساز اسمبلی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف پارٹی کونمایاں کامیابی

Gilgit Baltistan Election

اسلام آباد ،۔ گلگت بلتستان میں اتوار کو قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی 23 میں سے 8 نشستیں جیت کر

سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی 3 نشستیں جیتنے کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) نے 2 نشستیں حاصل کیں۔ جے یو آئی ایف اور ایم ڈبلیو ایم دونوں کو 1-1 سیٹیں ملیں۔ سات آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ سیاستدانوں کا خیال ہے کہ یہ آزاد ایم ایل اے گلگت بلتستان میں حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

پی پی پی کے گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ دوانتخابی حلقوں GBA- 1 گلگت 1 اور GBA- 4 Nagar- 1 سے جیتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی امیدوار نے علاقائی انتخابات میں دو حلقوں سے کامیابی حاصل کی ہے۔

Gilgit Baltistan Election

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…