Categories: بھارت درشن

حکومتی انتظامات کرکٹ میچ سے مختلف ہے۔  آصف علی زرداری نے  عمران خان کو نشانہ بنایا

حکومتی انتظامات کرکٹ میچ سے مختلف ہے۔  آصف علی زرداری نے  عمران خان کو نشانہ بنایا

Governing country not same as managing cricket team Asif Ali Zardari to Imran Khan

اسلام آباد، پاکستان(انڈیا نیرٹیو)

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کا چلنا ’’کرکٹ ٹیم کے انتظام کی طرح نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ

’’کسی ملک کو چلانے کے لیے مختلف ذہنیت کا حامل ہونا پڑتاہے اور یہ لوگ اس کے اہل نہیں ہیں۔‘‘ انہوں نے حکومت کو یہ بھی چیلنج کیا کہ وہ انتخابات کروائیں اور دیکھیں کہ عوام کیا فیصلہ کرتی ہے۔

زرداری نے مزید کہا کہ قومی احتساب بیورو

زرداری نے مزید کہا کہ قومی احتساب بیورو نے لوگوں کو ’’بلیک میل‘‘کرنا شروع کردیا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ ’’میں نے پہلے دن اسمبلی میں کہا ملک چلائیں یا نیب چلائیں۔‘‘

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ملک کی سیاست میں انتخابی دھاندلی ، بدعنوانی اور پاک فوج کے غلبے کے الزامات کے تحت عمران خان حکومت کے خلاف حکومت مخالف ریلیاں نکال رہی ہے۔

پی ڈی ایم نے 16 اکتوبر سے پشاور ، گوجرانوالہ ، کراچی ، کوئٹہ ، ملتان اور لاہور میں PDM کی چھ ریلیاں منعقد کیں۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago