Categories: اردو

انڈیا ٹورزم ممبئی نے اپنی بے نظیر 7 روزہ برانڈ شروع کرنے کی تقریب سے مال جانے والوں پر سحر انگیز کیفیت جاری کردی

وزارت سیاحت کے علاقائی دفتر انڈیا ٹورزم ممبئی نے25 دسمبر 2020 سے 31 دسمبر2020 تک ممبئی کے بوری والی علاقے میں ریلائنس مال کے اندر برانڈ  کو متعارف کرانے کی کامیاب تقریب میں مرکزی خیال‘‘ بے مثال  تسخیر ہندوستان کی دریافت’’  کےتحت‘ دیکھو اپنا دیش’ کے نام سے داخلی سیاحتی مارکیٹنگ کی مہم کاآغاز کیا۔

ایک ایسے وقت میں جب ہندوستان میں سیاحتی مقامات اس مقصد سے کھل رہے ہیں، کے اندرون ملک سیاحوں کو آنے والے چھٹی کے دنوں  اور ختم ہفتہ کی چھٹیوں میں اپنے ترجیحی مقامات کے انتخاب کی طرف مائل کیا جائے، مال جانے والے تمام عمر کے لوگوں کو سفری اطلاعات فراہم کی جارہی ہیں یہ کام تجارت کو فروغ دینے والے عملے کے ارکان اور خصوصی تشہیری پیکج کے ذریعہ کیاجارہا ہے جسے مقامی ٹریول ایجنٹوں اور بوری والی ممبئی سے سرگرم ٹور آپریٹوں نے مرتب کیا ہے۔

India Tourism Mumbai

ہندوستان میں سیاحتی مقامات اس مقصد سے کھل رہے ہیں.

اس سات روزہ تقریب اس طرح مرتب کیا گیا ہے. کہ ایک سے زیادہ چھٹیوں کے کااحاطہ کیاجاسکے۔ جس میں ممبئی کے ارد گرد   تفریحی مقامات پر  ختم ہفتہ  کے دنوں میں ڈرائیو کرکے  جا کرچھٹیاں منائی جاسکتی ہیں۔

بوری والی کے ریلائنس مال میں بے مثال ہندوستان کی جھلک پیش کرنے والا گوشہ اڈیشہ کی سیاحتی صلاحیت کو بھی اجاگر کرے گا. جو حکومت ہند کی طرف سے شروع کردہ ایک بھارت سریشٹھ بھارت کے تحت مہاراشٹر کے ساتھ وابستہ ریاست ہے۔ اس گوشے میں ساونت وادی  کھلونے اور واری پینٹنگ کی بھی نمائش ہوگی. جو مہاراشٹر کی فنکارانہ شناخت کی نمائندگی کرتی ہیں۔ نسل در نسل چلی آرہی تہذیب کا یہ ٹھوس حصہ ہے. اور کوئی بھی چیز ہمیں اس طرح نہیں جوڑتی جس طرح آرٹ جوڑتا ہے۔

ہندوستان کی جھلک پیش کرنے والا گوشہ اڈیشہ کی سیاحتی صلاحیت.

کچھ انڈیا ٹورزم ممبئی کے بارے میں: انڈیا ٹورزم ممبئی حکومت ہند کی سیاحت کی وزارت کا مغربی. اور وسطی  خطے کا ہیڈ آفس جہاں سیاحت کے ریاستی محکموں اور دیگر ذمہ داروں کے اشتراک سے. مغربی او ر وسطی خطے میں سیاحت کےفروغ کے لئے حکومت ہند کے پروگرام. اور پالیسیوں کے نفاذ کے تعلق سے معاملات سے نمٹا جاتا ہے۔

India Tourism Mumbai

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago