بھارت درشن

پروگرام کے دوران نوجوانوں سے رکشا منتری کا خطاب

رکشامنتری جناب راجناتھ سنگھ نے نوجوانوں سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ملک کو بااختیار. بنانے کے لئے نئے خیالات کے ساتھ آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ نوجوان ہندوستان کو محفوظ ، مضبوط اور آتم نر بھربنانے کے سرکار کی کوششوں میں مدد کریں۔ رکشامنتری   15اپریل 2023 کو  اُدے پور میں جناردن رائے نگر راجستھان ودیا پیٹھ (ڈیمڈ-ٹو-بی-یونیورسٹی)کی 16ویں تقسیم اسناد تقریب کو خطاب کررہے تھے۔ رکشا منتری نے زور دے کر کہا کہ آنے والے وقت میں تمام شعبوں میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھے گا. اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں مہارت  حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ملک کو اور زیادہ بلندیوں پر لے جانے کے لئے نوجوانوں سے کچھ نیا کرنے، تحقیق کرنے اور محنت کرکے اس شعبے میں آگے بڑھنے پر اصرار کیا۔ رکشا منتری کا خطاب

’’سرکار محفوظ مضبوط اور آتم نربھر ’نیا بھارت‘بنانے کے لئے نوجوانوں کو یکساں مواقع فراہم کررہی ہے‘‘

جناب راجناتھ سنگھ نے تسلیم کیا کہ نوجوانوں کے پاس تخلیق ، تعلیم اور تبدیلی لانے کی ایک غیر معمولی طاقت ہے. اور سرکار  انہیں یکساں مواقع فراہم کررہی ہے، تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ وزیر. اعظم جناب نریندر مودی کا ’نیو انڈیا‘ کا خواب جلد ہی تعبیر آشنا ہوسکے۔انہوں نے قومی تعلیم.ی پالیسی 2020 سمیت نوجوانوں کے لئے کئے گئے اقدامات کا ذکر کیا ، جو مجموعی تعلیم پر مرکوز ہے اور علم و صلاحیت پر یکساں زور دیتے ہیں۔ انہوں نے آیوشمان بھارت، فٹ انڈیا آندولن جیسی مہموں کا ذکر کیا . جس کا مقصد صحت، تعلیم اور باہنر ورک فورس تیار  کرنا ہے۔

رکشامنتری نے قومی سلامتی میں نوجوانوں کے ذریعے تعاون  دینے کے. بارے میں وزارت دفاع کے ذریعے اٹھائے گئے قدموں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے. اینوویشن فار ڈیفنس ایکسی لینس (آئی ڈی ای ایکس)پہل کے بارے میں تفصیل سے بتایا ، جس میں مسلح فورسز دفاع کی .عوامی سیکٹر کی اکائیاں ، ہندوستانی ساحلی محافظ اور نیم فوجی دستے. عام لوگوں سے اپنے مسئلے کا حل پوچھتے ہیں۔ رکشا منتری کا خطاب

جناب راجناتھ سنگھ نے کہا ’’مسئلے کو حل کرنےکے دوطریقے ہیں،  ایک ہے ٹینڈر جاری کرنا اور کسی .غیر ملکی کمپنی کے ذریعے اس کا حل نکالنا، دوسرا پرجوش نوجوانوں کے سامنے مسائل کو رکھنا ، جو ملک کی آبادی کا 65 فیصد سے زیاد ہ ہیں۔ یہی آئی ڈی ای ایکس کے پیچھے. کا وژن ہے۔ اس کے لانچ ہونے کے بعد سے محض پانچ برسوں میں ہمیں حوصلہ افزاء ردعمل ملا ہے۔ ہم پہلے ہی 9عدد ڈیفنس انڈیا اسٹارٹ-اپ چیلنج لانچ کرچکے ہیں۔ نوجوانوں . نے کئی مسئلوں کو سلجھانے میں مدد کی ہے۔ ہم نہ صرف نوجوانوں کے. خیالات کو اپناتے ہیں، بلکہ انہیں سرمایہ کاروں سے جوڑ کر اور امداد دے کر آگے بڑھاتے ہیں۔‘‘

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago