Categories: بھارت درشن

کشمیر کو بہاریوں کے حوالے کر دیں 15 دن میں سدھار دیں گے: جیتن رام مانجھی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پٹنہ، 18 اکتوبر(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کشمیر میں گزشتہ دنوں سے مسلسل ہورہے دہشت گردانہ حملے میں مارے گئے بہاریوں کی موت پر بہار کی سیاست گرم ہوگئی ہے۔ اپوزیشن لیڈر تیجسوی کے وزیر اعلیٰ پر حملہ کرنے کے بعد اب سابق وزیر اعلیٰ اور ہم کے قومی صدر جیتن رام مانجھی نے پی ایم اور وزیر داخلہ پر حملہ کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جیتن رام مانجھی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اگر یہ سب ان کے ہاتھ نہیں ا?یا تو پھر ذمہ داری بہاریوں پر چھوڑ دیں۔ وہ خود اس سے نمٹ لیں گے۔ جیتن رام مانجھی نے پیر کے روز ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ہمارے غیر مسلح بہاری بھائی کشمیر میں مسلسل مارے جا رہے ہیں، جس کی وجہ سے ذہن پریشان ہے۔ اگر حالات میں بدلاؤ نہیں ہوپارہا ہے تو وزیر اعظم نریندر مودی اور امیت شاہ سے گزارش ہے کہ کشمیر کو سدھارنے کی ذمہ داری ہم بہاریوں پر چھوڑ دیجئے۔ اگر 15 دن میں سدھار نہیں دیا تو کہیے گا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago