Categories: بھارت درشن

ہردیپ پوری نے نئی دہلی۔رانچی راجدھانی کے تبدیل شدہ روٹ پر آپریشن کودکھائی ہری جھنڈی ، 45 منٹ پہلے پہنچے گی رانچی

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ہفتہ کے روز نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے رانچی کے لیے راجدھانی ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کیا۔ یہ ٹرین اب چنار-چوپان-ٹوری-لوہردگا کے راستے چلے گی۔ سون بھدر (اتر پردیش) کے لوگ طویل عرصے سے اس کا مطالبہ کر رہے تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے ٹرین نمبر 12454، رانچی راجدھانی ایکسپریس کو تبدیل کئے گئے روٹ سے چلنے کا  نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے امور خارجہ اور ثقافت میناکشی لیکھی، لوک سبھا رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر ہرش وردھن اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ نارائن داس گپتا بھی موجود تھے۔ اس کے علاوہ ریلوے بورڈ کے چیئرمین اور سی ای او سنیت شرما، شمالی ریلوے کے جنرل منیجر آشوتوش گنگل، ڈویژنل ریلوے منیجر دہلی ڈمپی گرگ اور شمالی ریلوے کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ناردرن ریلوے کے مطابقیہ ٹرین نمبر 12453/12454، اب نئے روٹ چنار-چوپان-توری-لوہردگا ریل سیکشن پر چلے گی۔ٹرین نمبر 12454 نئی دہلی ریلوے اسٹیشن سے اپنے مقررہ وقت 4:10 بجے روانہ ہوگی اور 10:45 بجے کے پہلے پہنچنے کے وقت کی بجائے 09:40 بجے رانچی پہنچے گی یعنی 45 منٹ کے سفر کا وقت بچائے گی۔ نیز یہ سفری راستہ 100 کلومیٹر کم ہے۔ ٹرین کے نئے روٹ پر چوپان اور رینکوٹ اسٹیشنوں پر 5 اور 2 منٹ کے لیے اسٹاپیج ہوں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago