Categories: بھارت درشن

جموں و کشمیر میں پاکستان کی دخل اندازی آخر کب تک؟ دہشت گرد حملے میں ایک شخص ہلاک

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
<strong>سری نگر میں دہشت گردوں نے شہری کو گولی ماری، اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا</strong></p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سرینگر کے علاقے کرننگر میں ہفتے کے روز نامعلوم دہشت گردوں نے ایک شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ ایک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ شہری کی شناخت عبدالرحمان گورو کے طور پر ہوئی، جو سرینگر کے چھتہ بل کا رہائشی تھا، کو قریب سے فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ انہیں قریبی ایس ایم ایچ ایس منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر ڈاکٹر کنولجیت سنگھ نے بتایا کہ مقتول کو تین گولیاں اس کے سینے پر اور ایک چہرے پر لگی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسے اسپتال میں مردہ لایا گیا تھا۔ اس واقع کے بعد پورے شہر میں تلاشی کاروائی تیز کر دی گئی ہے اور جہاں واردات انجام دی گئی ہے اس علاقے کو بھی گھیرے میں لے کر گھر گھر تلاشی لی گئی ہے، تاہم کسی کی گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ پولیس نے اس واقع کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔ واضح رہے اس سے پہلے بھی سرینگر میں چند ماہ قبل عام شہریوں کو دہشت گردوں نے گولیوں کا نشانہ بنا کر ابدی نیند سلا دیا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago