Categories: بھارت درشن

سالار جنگ میوزیم میں ساورکر کی تصویر پراحتجاج

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
حیدرآباد، 29 مئی(انڈیا نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 جنرل سکریٹری اے آئی سی سی انچارج تلنگانہ مانکیم ٹیگور ایم پی نے سالارجنگ میوزیم میں ہندو مہا سبھا کے بانی ساورکر کی تصویر آویزاں کرنے پر سخت اعتراض کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
حیدرآباد یوتھ کانگریس کے صدر ایم روہت اور ان کی ٹیم کی جانب سے سالار جنگ میوزیم کے روبرو احتجاج کی ستائش کرتے ہوئے مانکیم ٹیگور نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”مرکز کی سنگھی سرکار نے سالار جنگ میوزیم میں آزادی کے امرت مہتسو تقاریب کے دوران پنڈت جواہر لال نہرو کی تصویر کو شامل نہیں کیا ہے جو ملک کے پہلے وزیراعظم تھے جبکہ اس کے برخلاف ساورکر کی تصویر آویزاں کی گئی۔ انہوں نے انگریزوں کو معافی نامہ تحریر کیا تھا۔“ مانکیم ٹیگور نے یوتھ کانگریس کارکنوں کی ستائش کی جنہوں نے میوزیم کے روبرو احتجاج کے ذریعہ کانگریس کے موقف کو پیش کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago