Categories: بھارت درشن

مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج کے وسیع صحن میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

منعقدہ افطار پارٹی میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے شرکت کی

ابوشحمہ انصاری، سعادت گنج،بارہ بنکی

مدرسہ اسلامیہ فیضان العلوم انوپ گنج کے وسیع صحن میں ایک افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں روزہ داروں نے روزہ کشائی کی بحیثیت مہمانِ خصوصی اس روزہ کشائی کی مقدس تقریب میں سماجی خدمتگار اور سعادت گنج کے دو پنج سالہ میں رہے سابق پردھان اسرار انصاری نے اپنے ساتھیوں سمیت شرکت کی۔

جس میں ارشاد انصاری ، راگھو رام ، پنکج شکلا ،اشراق انصاری ، عطاءالرحمٰن ،عبد الرحمٰن حجام ،عبدالکلام اکسپورٹر ، انٹر نیشنل شاعر اور ہفت روزہ صدائے بسمل بارہ بنکی کے ایڈیٹر ذکی طارق بارہ بنکوی وغیرہ کےنام قابلِ ذکر ہیں ، افطاری سے قبل سبھی مومنیں کی صحتیابی ،خوشحالی ، جملہ آفات و مصائب سے محفوظ رہنے کے ساتھ تمام برادرانِ وطن کی سلامتی ،خیر سگالی اور وطن کی سلامتی و امن کی  اجتماعی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago