Categories: بھارت درشن
انکم ٹیکس محکمے نے ہریانہ اور دلی این سی آر میں ادویات کی تیاری اور ترسیل کرنے والوں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">انکم ٹیکس محکمے نے 29 جون 2022 کو ادویہ سازی اور دواؤں کی ترسیل  اور جائدادوں کی خریدوفروخت  کے کاموں میں لگے ایک گروپ کے ٹھکانوں پر تلاشی کی کارروائی کی اور ضبطی بھی کی۔  دلی- این سی آر اور ہریانہ میں 25 ٹھکانوں پر یہ کارروائی کی گئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بڑی تعداد میں غیر قانونی  دستاویزات ضبط کئے گئے، جن میں کاغذات اور ڈیجیٹل ڈیٹا شامل ہے۔ان دستاویزات سے پتہ چلا ہے کہ یہ گروپ ادویات کی نقد فروخت کے کاموں میں مصروف تھا۔خریداری، تنخواہوں کی ادائیگی اور دیگر اخراجات نقد رقومات کی شکل میں کئے گئے تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ادویات کی بنا حساب کتاب  کی نقد  خروخت کا، جن میں افغانستان میں فروخت کے لئے حوالہ کے ذریعے لین دین کیا گیا۔ اس طرح کے لین دین میں ملوث ایک کلیدی شخص نے اعتراف کر لیا ہے۔ ضبط شدہ ڈیٹا سے  پتہ چلا ہے کہ حوالہ کے ذریعے حاصل رقم اندازاً  25 کروڑ روپے تک ہے۔ ایک ادویہ ساز کے قبضے سے 94 کروڑ روپے کی مالیت کا اے پی آئی پکڑا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ بھی پتہ چلا ہے کہ بنا حساب کتاب کی فروخت سے حاصل نقد رقموں کو غیر منقولہ جائدادوں کی خریداری میں لگایا گیا اور ساتھ ساتھ ادویہ سازی کی تیاری کے کام کو پھیلانے میں بھی یہ رقومات استعمال کی گئیں۔  گروپ کے ریئل اسٹیٹ فریقوں کے بارےمیں انکشاف ہوا کہ یہ لوگ جائیدادوں کی خریدو فروخت نقد میں کیا کرتے تھے۔ اس کے علاوہ یہ گروپ سکیورٹیز ماکیٹ  میں مختصر مدتی اور طویل مدتی بوگس مالی نقصانات  کو دکھایا کرتے تھے اور اس طرح سے حاصل رقموں کو جائدادوں کی خریدوفروخت میں استعمال کیا جاتا تھا۔     اس طرح کے بوگس نقصانات کے تحت تقریباً 20 کروڑ روپے کی رقم کی دھاندلی کی گئی۔   تلاشی سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ گروپ نے ہماچل پردیش میں جائدادیں خریدنے کےلئے بے نامی کمپنیوں اور افراد کا استعمال کیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اب تک  بنا حساب کتاب کی 4.2 کروڑ روپے کی نقد رقومات  اور 4 کروڑ کی مالیت کے زیورات اور سونے کے  بسکٹ ضبط کئے گئے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مزید چھان بین جاری ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago