جموں وکشمیر خوبصورت ہے اوریہ ٹیولپ کے موسم کے دوران اوربھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے :وزیراعظم
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ جموں وکشمیر خوبصورت ہے ، اوریہ ٹیولپ کے موسم کےدوران اور بھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔
سری نگرضلع انتظامیہ کی جانب سے ، سری نگر میں ڈل جھیل سے متصل زابروان رینج کی تلیٹی کے قریب واقع ٹیوب باغ کے پوری بہارپرہونے کے بارے میں ، سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں ، وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
‘‘جموں اورکشمیر خوبصورت ہے اوریہ ٹیولپ کھلنے کے موسم کےدوران اوربھی زیادہ خوبصورت ہوجاتاہے ۔’’
***********