Categories: بھارت درشن

جیو۔ بی پی دیں گے زومیٹو کے الیکٹرک ڈیلیوری وہیکلوں کوموبلٹی سروس

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی، 15 جون</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
جیو۔ بی پی اورزومیٹو کے درمیان بدھ کو ہوئےایک معاہدے کے تحت،زومیٹو  کے الیکٹرک  وہیکلوں کے لیے نقل و حرکت کی خدمات فراہم کرے گا۔  ساتھ ہی جیو۔بی پی پلس' برانڈیڈ بیٹری سویپنگ اسٹیشنوں کا فائدہ  بھی  زومیٹو کے الیکٹرک وہیکل اٹھاپائیں گے۔ دراصل زومیٹو نے 2030 تک 100 فیصدیالیکٹرک ڈیلیوری گاڑیوں کا ہدف مقرر کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 ریلائنس او ربی پیکی طاقتوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے،جیو۔بی پیایک ایسا ایکو سسٹم بنا رہا ہے جس سے  ای وی  ویلیو چین میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو فائدہ پہنچے گا۔ پچھلے سال،  جیو۔ بی پی  نے ہندوستان میں دو سب سے بڑے  ای وی چارجنگ ہبس کا آغاز کیا۔ کمپنی کا برقی نقل و حرکت کا کاروبار، ہندوستانی صارفین کو چارجنگ کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرتا ہے جو  جیو۔ بی پی پلس برانڈکے تحت کام کرتا ہے۔ گاہک  جیو ۔ بی پی  پلس موبائل ایپ پر قریبی چارجنگ اسٹیشن آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اعلیٰ کارکردگی والی بیٹریاں، گاڑیوں کی بہتر آن روڈ رینج اور صرف چند منٹوں میں بیٹری بدلنے کی سہولت ای وی کو دو اور تین پہیوں کے لیے ایک بہترین آپشن بناتی ہے۔ خاص طور پر ڈیلیوری سیگمینٹ  کو اس کا  فائدہ مل رہا ہے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago