Categories: بھارت درشن

پشتون تحفظ موومنٹ رہنما محسن داور نے کناڈا حکومت سے کریمہ بلوچ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

پشتون تحفظ موومنٹ رہنما محسن داور نے کناڈا حکومت سے کریمہ بلوچ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

اسلام آباد(انڈیا نیرٹیو)

پشتون تحفظ موومنٹ(پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے اتوار کے روز کناڈا کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کناڈا میں سرگرم کریمہ بلوچ کے قتل کی تحقیقات کرے۔

یہ بھی مطالبہ کیا کہ کناڈاا کی حکومت ان کے قتل کی تحقیقات کرے اور اس کی ذمہ داری پوری کرے جب اس نے اسے پناہ دیتے وقت کی تھی۔

واضح رہے کہ کریمہ بلوچ کی نعش گزشتہ پیر کی صبح اونٹاریو لیک ٹورنٹو ہاربر فرنٹ سے ملی تھی جب وہ اتوار کی سہ پہر سے لاپتہ ہو گئی تھی۔

ٹورنٹو پولیس نے 23 دسمبر کو کریمہ بلوچ کی موت کو ایک’’غیر مجرمانہ موت‘‘ قرار دیا ، لیکن اہل خانہ اور دوست احباب اس معاملے کی مکمل تحقیقات کا مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں۔

عوامی تقریب کے دوران ، پشتون رہنما نے افغانستان میں سرگرم کارکنوں ، صحافیوں اور سیاستدانوں کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کی سخت مخالفت کی۔

داور نے کے بعد دیگر ٹویٹ کر کے کہا کہ ہم افغانستان میں سرگرم کارکنوں ، صحافیوں اور سیاست دانوں کی’ ٹارگٹ کلنگ‘ مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس مہم کا مقصد ریاست افغانستان کو نقصان پہنچانا ہے اور اس کا دونوں اطراف سے پشتونوں پر اثر پڑے گا۔

پی ٹی ایم موت اور تباہی کے ایسے تمام منصوبوں کی مخالفت کرے گی۔”پاک فوج کے ہاتھوں پشتونوں کو نسل کشی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیوں کہ بڑی تعداد میں عام شہری ہلاک اور بہت سے لاپتہ ہوئے ہیں۔

پشتونوں کا الزام ہے کہ وہ خطے میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شکار بن رہے ہیں۔

Karima Baloch-Pashtun Tehreek Movement leader Mohsin Dawar

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago