Categories: بھارت درشن

شاہ محمود قریشی نے سارک اجلاس میں کشمیر کاراگ الاپا ، بھارت نے شدید مخالفتکی

شاہ محمود قریشی نے سارک اجلاس میں کشمیر کاراگ الاپا ، بھارت نے شدید مخالفتکی

جنوبی ایشیاءایسوسی ایشن برائے علاقائی تعاون (سارک) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بھارت نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے کشمیر کا راگ چھیڑے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے ہفتہ وار پریس کانفرنس میں قریشی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سارک جیسی تنظیموں میں باہمی معاملات اٹھانے سے باز نہیں آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟ یہ پڑوسی ملک سرکاری پالیسی کے طور پر سرحد پار سے دہشت گردی کر رہا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سارک ممالک کے وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہونے والی اس میٹنگ کے دوران ، قریشی نے جموں وکشمیر کا معاملہ اٹھایا۔ انہوں نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں جمہوری طور پر کسی بھی طرح کی تبدیلی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے منافی ہے۔ پاکستان کے وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بھارت کے یک طرفہ اقدامات سے سارک تنظیم کے علاقائی تعاون کے مقصد نقصان پہنچتاہے۔ ایسے اقدامات کی مخالفت کی جانی چاہئے۔

قریشی نے اپنی اس پیش کش کو دہرایا کہ ان کا ملک 19 ویں سارک سربراہی اجلاس کے انعقاد کے تیارہے۔ انہوں نے اس سربراہی اجلاس کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے کی تنقید کی ۔ قریشی نے ایشیائی ممالک کی تنظیم کانفرنس آن انٹریکشن اینڈ کانفیڈنس بلڈنگ امیجز ان ایشیا سے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے رکن ممالک کے مابین برابری اور خودمختاری کے احترام کی وکالت کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago