Categories: بھارت درشن

چند روز قبل لاہور ائیر کوالٹی انڈیکس میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر آیا تھا

عالمی ادارہ کے مطابق لاہور میں مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 352 ریکارڈ کیا گیا ہے. شہر بھر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئیں۔

.چند روز قبل لاہور ائیر کوالٹی انڈیکس میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر آیا تھا

چائنہ کا شہر چینڈی گو دنیا کا تیسرا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے. جہاں اے کیو آئی ایک سو چھیاسی ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب لاہور کی فضاء بیماریوں سے بھرنے لگی ہے .جس کے باعث نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئیں۔

ایئر کوالٹی انڈیکس

شہر میں سب سے زیادہ آلودگی سندر شملہ پہاڑی کے علاقہ میں ریکارڈ کی گئی. جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس چار سو بیس رہا، سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں تین سو ستتر اور سید مراتب علی روڈ گلبرگ میں تین سو انہتر رہا۔

روز بروز فضا میں آلودگی بڑھنے پر شہری پریشان ہیں اور ان کا کہنا ہے. کہ وائرل انفیکشن کا خطرہ منڈلا رہا ہے، شہریوں کی صحت کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے حکام ہنگامی اقدامات کریں۔

Lahore most polluted City

ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو ستاون

فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے کی جاری فہرست کے مطابق دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔ لاہور بدستور دنیا بھر کے دس آلودہ ترین شہروں میں شامل ہے .جبکہ گوجرانوالہ میں بھی ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو ستاون تک جا پہنچا ہے۔

فضائی آلودگی جانچنے والے عالمی ادارے  کے مطابق لاہور میں مجموعی طور پر ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو باون ریکارڈ کیا گیا تھا، جبکہ پاکستان کے آلودہ شہروں میں گوجرانوالہ پہلے نمبر پر ہے، جہاں ائیر کوالٹی انڈیکس ایک سو ستاون ہے۔

ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ انڈونیشیا کا شہر جکارتہ سرفہرست رہا

عالمی سطح پر ایک سو چوہتر ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ انڈونیشیا کا شہر جکارتہ سرفہرست رہا، دہلی دوسرے، ڈھاکہ تیسرے اور تاشقند چوتھے نمبر پر رہا۔

لاہور میں سب سے زیادہ آلودگی سندر انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں ریکارڈ کی گئی۔ کلمہ چوک، اپر مال، شملہ پہاڑی چوک کے علاقے بھی دھوئیں اور آلودگی کی کی لپیٹ میں ہیں۔

Lahore most polluted City.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago