Categories: بھارت درشن

لولو مال میں بغیر اجازت نماز ادا کرنے والے چاروں نوجوان گرفتار

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اتر پردیش دارالحکومت لکھنو کے نو تعمیر شدہ لولو شاپنگ مال میں بغیر اجازت نماز ادا کرنے والے چاروں نوجوانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، جب کہپانچوے کی تلاش جاری ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولس سدرن راجیش کمار سریواستو نے بتایا کہ 12 جولائی کو لولو مال میں نماز ادا کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اس کے بعد تمام ہندو تنظیموں نے اس پر اعتراض کیا تھا۔ اس معاملہ میں سوشانت گلف سٹی پولیس اسٹیشن نے مال انتظامیہ کی جانب سے دی گئی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا تھا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی بنیاد پر نماز پڑھنے والوں کی تلاش شروع کی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تھانہ انچارج شیلیندر گری نے اس معاملے میں چاروں نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر آف پولیس سدرن نے کہا کہ ویڈیو اور تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ اس میں پانچ دیگر نوجوان بھی ملوث ہیں، اس کے لیے ٹیمیں مصروف ہیں۔ نوجوانوں سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے کہ انہوں نے کس کے کہنے پر مال میں بغیر اجازت نماز ادا کی تھی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago