Urdu News

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال کل بین وزارتی بار اور بنچ بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے

قانون وانصاف کی وزارت کے تعاون سے تیاگ راج انڈور اسٹیڈیم میں 5 اگست کو بین وزارتی بار.  اور بنچ بیڈمنٹن چمپئن شپ سیزن 2 کا انعقاد کیا جائیگا ۔ قانون وانصاف کے وزیر جناب ارجن رام میگھوال  اس چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

قانون اور انصاف کے وزیر ارجن رام میگھوال بیڈمنٹن چمپئن شپ کا افتتاح کریں گے

Recommended

مقامی زبانوں میں عدالتی کام کاج

مقامی زبانوں میں عدالتی کام کاج