Categories: بھارت درشن
مختار عباس نقوی نے وزیراعظم کی جانب سے درگاہ اجمیر شریف پر چادر چڑھائی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اقلیتی  امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی نے آج صوفی سنت خواجہ معین  الدین چشتی ؒ  کے 809 ویں عرس کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے اجمیرشریف درگاہ پر چادر چڑھائی۔ جناب نقوی نے کہا کہ برداشت اور ہم آہنگی بھارت کا خمیر ہے اور ہمارے ملک کی اس قابل فخر وراثت کو کوئی بھی ‘‘ بدنام اور تباہ’’ نہیں کرسکتا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> انہوں نے وزیراعظم کا  پیغام بھی  پڑھ کر سنایا جس میں انہوں نے سالانہ عرس کے موقع پر ملک اور بیرون ملک کے ،  خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عقیدت مندوں کو مبارک باد دی ہے اور نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 809 ویں عرس کے موقع پر دنیا بھر میں موجود خواجہ معین الدین چشتیؒ کے عقیدت مندوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات۔یہ سالانہ تقریب سماجی اتحاد اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔  متعدد مذاہب اور  فرقوں کا پر  امن  بقائے باہم اور ان سے وابستہ عقائد ہمارے ملک کی  شاندار وراثت ہے۔ ہمارے ملک کے متعدد سنتوں، پیروں اور فقیروں نے اس وراثت کی حفاظت اور اسے مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔امن و ہم آہنگی کے ان کے ابدی پیغام  نے ہمیشہ ہماری سماجی- ثقافتی وراثت کو خوشحال بنایا ہے۔’’
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ‘‘ اپنے صوفیانہ خیالات سے سماج پر انمٹ نقوش مرتسم کرنے والے خواجہ معین  الدین چشتیؒ ہماری عظیم   روحانی روایات کی ایک مثالی علامت ہیں۔محبت، اتحاد، خدمت اور ہم آہنگی کے جذبات کو فروغ دینے والی غریب نواز کی اقدار اور خیالات انسانیت کے لئے ہمیشہ باعث تحریک رہیں گے۔خواجہ معین الدین چشتیؒ کے سالانہ عرس پر میں اجمیر شریف درگاہ کے لئے‘‘ چادر’’ بھیج کر اپنی عقیدتوں کا اظہار کرتا ہوں اور ملک کے لوگوں کی خوشی، صحت وتندرستی اور خوشحالی کے لئے دعا گو ہوں۔’’
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر جناب نقوی نے کہا کہ  غریب نواز ؒ کی زندگی ہمیں ترغیب دیتی ہے کہ ہم فرقہ وارانہ اور سماجی ہم آہنگی کے تئیں اپنی عہد بستگی کو مضبوط کریں۔اس اتحاد سے ان قوتوں کو شکست ملے گی جو سماج میں تقسیم اور تنازعہ پیدا کرنے کے لئے سازشوں میں مصروف ہیں۔خواجہ معین الدین چشتیؒ  کا پیغام   ‘‘ دنیا بھر میں امن کے تئیں ایک  موثر عہد بستگی’’ ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نقوی نے درگاہ کے احاطے میں  نو تعمیر شدہ 88 بیت الخلاء پر مشتمل بلاک کا بھی افتتاح کیاجس سے عقیدت مندوں اور زائرین بالخصوص خواتین کو زبردست فائدہ ہوگا۔انہوں نے‘‘ رین بسیرا’’ کا بھی افتتاح کیا جس میں تقریباً 500 خواتین زائرین کے  بودوباش کا انتظام کیا گیا ہے۔ ان سہولتوں کی درگاہ کے احاطے میں پہلی مرتبہ تعمیر کی گئی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب نقوی نے درگاہ کے گیٹ نمبر 5 کا افتتاح کیا۔انہوں نے درگاہ کے احاطے میں واقع گیسٹ ہاؤس( مہمان خانہ) کی چوتھی منزل کا بھی افتتاح کیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago