Categories: قومی
صدر جمہوریہ ہند نے پریسیڈنٹ اسٹیٹ میں راشٹرپتی بھون کریڈا استھل کا افتتاح کیا
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15pt; color: rgb(51, 51, 51); text-align: justify;">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج 16فروری 2021 کو پریسیڈنٹ اسٹیٹ میں راشٹرپتی بھون کریڈا استھل (تزئین شدہ فٹبال گراؤنڈ اور باسکیٹ بال کوٹ)کا افتتاح کیا۔اس افتتاحی تقریب کے دوران ایک نمائشی فٹبال میچ کھیلا گیا جو مائی انجیل اکیڈمی، ویکاس پوری ، نئی دہلی کے بچوں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ ایک ٹرسٹ ہے جو محروم اور پسماندہ بچوں کیلئے کام کرتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جدید ترین کھیل سہولتیں راشٹرپتی بھون کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہیں۔ ایک بین محکمہ جاتی فٹبال ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں – پریسیڈنٹ سکریٹریٹ ہیروز، ہاؤس ہولڈ ینگس، پی بی جی  واریرس، آرمی گارڈ ڈیئرڈیولس اور دلّی پولیس اسٹال ورٹس کے ساتھ آج سے ملازمین اور ان کے کنبوں کے اراکین کو کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئےتحریک دینے کی شروعات ہورہی ہے۔<span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 15pt;">صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج 16فروری 2021 کو پریسیڈنٹ اسٹیٹ میں راشٹرپتی بھون کریڈا استھل (تزئین شدہ فٹبال گراؤنڈ اور باسکیٹ بال کوٹ)کا افتتاح کیا۔اس افتتاحی تقریب کے دوران ایک نمائشی فٹبال میچ کھیلا گیا جو مائی انجیل اکیڈمی، ویکاس پوری ، نئی دہلی کے بچوں کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ ایک ٹرسٹ ہے جو محروم اور پسماندہ بچوں کیلئے کام کرتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ جدید ترین کھیل سہولتیں راشٹرپتی بھون کے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہیں۔ ایک بین محکمہ جاتی فٹبال ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیموں – پریسیڈنٹ سکریٹریٹ ہیروز، ہاؤس ہولڈ ینگس، پی بی جی  واریرس، آرمی گارڈ ڈیئرڈیولس اور دلّی پولیس اسٹال ورٹس کے ساتھ آج سے ملازمین اور ان کے کنبوں کے اراکین کو کھیل سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئےتحریک دینے کی شروعات ہورہی ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago