نئے منظور شدہ مشن شکتی کے تحت، نیشنل کریچ اسکیم پر نظر ثانی کی گئی ہے اور اسے پالنا اسکیم کے طور پر شامل کیا گیا ہے تاکہ کام کرنے والی ماؤں کے بچوں (6 ماہ سے 6 سال) کے لیے دن کی دیکھ بھال کی سہولیات فراہم کی جائیں اور بچوں کی غذائیت اور صحت کی حالت کو بہتر بنایا جا سکے۔
مالی سال 2020-21 کے لیے قومی دارالاطفال اسکیم کے لیے کل مختص بجٹ 75 کروڑ روپے تھا اور مالی سال 2021-22 کے لیے تمام ریاستوں/ مرکز زیر انتظام علاقوں کے لیے 53 کروڑ روپے تھا۔
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…