این آر ڈی سی نے غیر فوجی استعمال کے لئے دفاع اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے سیکٹر میں آگے قدم بڑھایا ہے۔میڈ اِن انڈیا کی حمایت کرنے کے مقصد سے این آر ڈی سی نے ہندوستانی ٹیکنالوجی کے لئے عالمی بازار کی تلاش کے لئے یو ایس پی ٹی او ، اے اےا ٓر ڈی او وغیرہ کے ساتھ غیر ملکی تعاون قائم کیا ہے۔اس کے علاوہ این آر ڈی سی ، آر اینڈ ڈی انسٹی ٹیوٹ اور صنعت کے درمیان ایک محرک ثابت ہورہا ہے اور پچھلے 5برسوں میں آر اینڈ ڈی کے 220 اداروں اور یونیورسٹیوں کے ساتھ مفاہمتی عرضداشت پر دسخت کئے ہیں۔این آر ڈی سی نے اپنی اہمیت ثابت کردی ہے اور اس کی ویزاگ (Vizag) اِکائی نے 2021 میں ’’بیسٹ ٹیکنالوجی‘‘اور ’’اینوویشن سپورٹ سینٹر‘‘کا ایوارڈ حاصل کیا ہے۔اسٹارٹ اَپس کو وَن اسٹاپ شاپ مہیا کرنے ، نیشنل ٹیکنالوجی ٹرانسفر آرگنائزیشن کا قیام اور بین
کوموڈور (سبکدوش)امت رستوگی نے وزیر موصوف کے سامنے اپنی پریزینٹیشن میں بتایا کہ یونیفور، ایک ہندوستانی یونیکارن اور دی لیڈر اِن کنورسیشنل اے آئی اور آٹومیشن نے 2008 میں این آر ڈی سی سے 30 لاکھ روپے کی مدد اور ٹیکنالوجی تعاون حاصل کیا۔جناب رستوگی نے ڈاکٹر جتندر سنگھ سے وعدہ کیا کہ وہ اور ان کی ٹیم کارپوریشن کو ٹیکنالوجی منتقلی کے لئے دنیا کا اعلیٰ ترین اور سرفہرست ادارہ بنانے کے لئے سخت محنت کرے گی۔
این آر ڈی سی نے اسٹارٹ اَپس کو اِنکیوبیٹ کرنے کے لئے سہولتوں کی تعمیر کی ہے اور اسٹارٹ اَپس کو فنڈنگ ، صلاح، آئی پی تعاون اور دیگر متعلقہ خدمات کے معاملے میں مدد فراہم کرنے کے لئے سود مند اسکیموں کو بھی بڑھاوا دے رہا ہے۔ پچھلے ایک سال میں کارپوریشن نے تین اِنکیوبیشن سینٹر اور ایک آؤٹ ریچ سینٹر قائم کیا ہے۔ شمال مشرق میں اسٹارٹ اَپ کو بڑھاوا دینے کے لئے جنوری 2023میں گوہاٹی میں ایک دیگر آؤٹ ریچ مرکز کے افتتاح کا منصوبہ ہے۔ اب تک آئی پی فائلنگ ، اِنکیوبیشن اور اسٹارٹ اَپ رجسٹریشن کے سلسلے میں 10000 کو حمایت حاصل ہوئی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…