Categories: بھارت درشن
نیشنل وار میموریل کل اپنی تیسری سالگرہ منا رہا ہے
 <span style="color: rgb(13, 13, 13); font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-weight: 700; text-align: justify;">نیشنل وار میموریل  (این ڈبلیو ایم) اپنی تیسری سالگرہ 25 فروری 2022 کو منائے گی۔ اس موقع پر، چیف آف انٹیگریٹڈ ڈیفنس اسٹاف کے چیئرمین، چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی آئی ایس سی) ایئر مارشل بی آر کرشنا کے ساتھ ہندوستانی فوج  کے نائب سربراہان ، انڈین نیوی اور انڈین ایئر فورس این ڈبلیو ایم پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور قوم کے لئے شہید ہونے والے بہادروں کو خراج عقیدت پیش کریں گے۔ انٹر سروسز بینڈ اور وی ایس پی کے انٹرنیشنل اسکول، روہنی، نئی دہلی کے طلباء کے بینڈ سامعین کو  اپنے  فن سے محظوظ کریں گے۔ اس  شام کا اختتام شہیدوں کے لواحقین (این او کے)  سے متعلق تقریب کے ساتھ ہوگا، جس کے دوران  اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے  ہیرو کے لواحقین، اس فوجی   کی اعلی قربانی کو یاد کرتے ہوئے یاد گار پرر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> یاد رہے کہ این ڈبلیو ایم میں فن کا مظاہرہ پیش کرنے کے لیے اسکول بینڈ رکھنے کا اقدام اسکول کے بچوں میں حب الوطنی، فرض سے لگن، ہمت اور قربانی کی اقدار کو ابھارنے اور لوگوں بالخصوص نوجوانوں کی شرکت کو بڑھانے کے لیے کیا گیا تھا۔ تاکہ وہ جنگی یادگار سے وابستہ مختلف پہلوؤں سے واقفیت حاصل کرسکیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> 23 فروری 2022 کو این ڈبلیو ایم میں پرفارم کرنے والا پہلا اسکول بینڈ شری ٹھاکردوارا بالیکا ودیالیہ، غازی آباد تھا۔  لواحقین سے متعلق  تقریب ،جو  کووڈ-19 کی وجہ سے معطل کر دی گئی تھی، بھی 23 فروری 2022 کو دوبارہ شروع ہوئی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">این ڈبلیو ایم  کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 25 فروری 2019 کو قوم کے نام وقف کیا تھا۔ یہ آزادی کے بعد سے بہادر سپاہیوں کی قربانیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یادگار میں ہمیشہ جلتا رہنے والا شعلہ موجود ہے جو فرض کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک سپاہی کی طرف سے دی گئی عظیم قربانی کی  یاد دلاتا ہے اور اس طرح اسے لافانی بنا دیتا ہے۔ اس کے افتتاح کے بعد سے، تمام خراج عقیدت کی تقریبات، بشمول قومی دنوں کی تقریبات، صرف نیشنل وار میموریل میں ہی منعقد کی جاتی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago