Categories: بھارت درشن

نیپال میں سیاسی گھمسان ، اولی نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا

نیپال میں سیاسی گھمسان ، اولی نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا

Nepali PM Oli deicides to dissolve parliament

کھٹمنڈو ، 20 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

ایسا لگتا ہے کہ نیپال ایک بار پھر نئے سیاسی عدم استحکام کی طرف جارہاہے۔ہر طرف سے سوال کے گھیرے میں نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے اچانک اتوار کی صبح کابینہ کا اجلاس طلب کرکے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس کے بعد ، وہ کابینہ کی سفارش کے ساتھ صدر کے پاس آئے ، جس میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی بات کی ہے۔وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج صبح کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں کابینہ نے ایوان کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا۔

پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کی سفارش صدر کو پیش کردی گئی ہے۔ اولی کی نیپال کمیونسٹ پارٹی اس ڈرامائی پیش رفت کے سخت خلاف ہے۔

پارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ جمہوری اصولوں کے خلاف ہے۔ افراتفری میں لیے گئے اس فیصلے کے وقت کابینہ کے اجلاس میں تمام وزرا موجود نہیں تھے ، اس لیے اس پر عمل درآمد نہیں ہوسکتا۔

نیپالی وزیر اعظم اولی کی شخصیت کافی متنازع فیہ رہی ہے۔ کچھ دن قبل اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے حزب اختلاف لیڈران کے عتاب کے شکار بھی ہوئے ہیں۔  چند مہینوں بعد پارلیمنٹ تحلیل کرنے اپنے آپ میں بہت سوال پیدا کرتا ہے۔

Nepali PM Oli deicides to dissolve parliament

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago