Categories: بھارت درشن

ہائی کورٹس میں یکساں تنخواہ، خدمات شرائط پر مرکز کو نوٹس

نئی دہلی، 27 اگست

سپریم کورٹ نے پورے ملک کے ہائی کورٹس کے اہلکاروں کے لیے یکساں تنخواہ ،خدمات اور شرائط کا مطالبہ کرتے ہوئے دائر عرضی پر جمعہ کے روز مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا۔

جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس سنجیو کھنہ کی بینچ نے آل انڈیا ہائی کورٹ امپلائیز فیڈریشن کی عرضی پر مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

عرضی گذار نے پورے ملک کے ہائی کورٹس کے لیے یکساں تنخواہ، بھتہ (ویج) اور خدمات شرائط متعین کرنے کی ہدایت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

عرضی گذار نے پورے ملک کے اہلکاورں کے مقدمات کو جسٹس پی وینکٹ ریڈی یا کسی دیگر سبکدوش جسٹس کی قیادت والے کمیشن کو سونپنے کی بھی درخواست کی ہے۔یہ عرضی وکیل میوری رگھوونشی کے ذریعے دائر کی گئی ہے۔معاملے کی اگلی شنوائی سات ستمبر کو ہوگی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago